حیدر آ باد 5 دسمبر ( اعتماد نیو ز) تلنگا نہ یو نیو ر سٹیوں کے تد ریسی اور غیر تد ر ییسی اسٹا ف اسو سی ایشنو ں پر مشتمل جو ا ئنٹ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے 10 دسمبر کو را ونڈ ٹیبل اجلا س منعقد ہو گا اور 17 د سمبر کو
تلنگا نہ کے متعلہ یو نیو ر سٹیو ں کے ا ڈ منسٹر یٹیو بلڈ نگ کے رو بر و د ھر نا منظم کر نے اور 30 د سمبر کو یو نیو ر سٹیز بند کا اعلا ن کیا گیا ہے اور ا س کے با و جو د حکو مت تلنگا نہ کی جا نب سے مطا لبا ت کی عد م یکسو ئی پر غیر معینہ مد ت کے لئے تعلیم کے با ئیکا ٹ کا ا علا ن کیا گیا ہے ۔